:::::::99 والا قاعدہ::::::::




ایک بادشاہ نے وزیر سے پوچھا!

کیا وجہ ھے کہ میں ہر سیاہ سفید کا مالک ہو کر بھی پریشان رہتا ہوں
اور میرا خادم کنگال ہو کر بھی خوش باش رہتا ھے؟

وزیر نے کہا آپ اپنے خادم کیساتھ 99 والے قاعدے کا تجربہ کریں!

بادشاہ نے کہا 99 والا قاعدہ کونسا ھے؟

وزیر نے کہا ھے
آپ اپنے خادم کے دروازے پر 99 سونے کے سکوں کی بھری تھیلی رکھ دیں مگر اس پر 100 سکے لکھ دیں!

اور دروازہ بجا کر ایک طرف ہو جائیں!
اور پھر تماشا دیکھیں!

بادشاہ نے ایسے ہی کیا

خادم دروازے سے باہر آیا تھیلی اٹھا کر اندر لے گیا جب اندر جا کر سکے شمار کیئے تو وہ 99 تھے!

بس پھر کیا تھا

خادم نے اپنے بچوں کو بھگایا کہ باہر جا کر دیکھو ایک سونے کا سکہ اور ہوگا

مگر بچوں کو نہ ملنا تھا کہ ملا

انہوں نے واپس آ کر بتایا کہ باہر ایک سکہ نہیں ھے
اب ان کا باپ خود باہر آیا اور اچھی طرح دائیں بائیں دیکھنے لگا!

مگر اس کو سکہ نہ ملا پھر اس نے بچوں کو گلی کے اطراف میں دوڑایا اور خود بھی تلاش کرنے لگا!

اور غصے سے بڑبڑانے لگا کہ نکمو اے سکہ نہیں مل رہا تمہیں!

اسی تلاش میں انکی ساری رات گزر گئی!

دوسرے دن خادم بادشاہ کے دربار میں رت جگے کیساتھ پریشان حال حاضر ہوا

تب باشادہ کو 99 کے قاعدے کی سمجھ آگئی کہ

ہمارے پاس اللہ رب العزت کی 99 نعمتیں ہوتی ہیں

مگر ہم ایک نعمت کے نہ ملنے پر اپنی زندگی کو عذاب بنا لیتے ہیں!

انسان کتنا ہی احمق ہوتا ہے کہ بے شمار نعمتوں کو بھلا کر ایک دو نعمتوں کے نہ ہونے پر دل چھوٹا کر لیتا ہے اور ناشکرا بن جاتا ہے!

اگر انسان حاصل شدہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا شروع کرے تو آخری سانس تک ادا نہ کر سکے پتا نہیں ناشکری کا وقت کیسے نکال لیتا ہے
👈 تحریر سے نام حذف کرنا شرعاً اخلاقاً جرم ہے اور آپ اسکے جوابدہ ہوں گے
👈 نام کیساتھ کاپی کی اجازت ھے!
✍️ # منقول سیدمہتاب_عالم

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Cars photography | Car Spotting

It's all about the cars

Mazlan Abbas

Blogger | IoT & Social Media Influencer

www.khuch-kahi-unkahi-baten.com

Sunhairi aqwal for life changing

Issababy Creates

This is perhaps the least specific blog you will find. A variety of DIY projects, book reviews, health tips, yoga poses, fashion ideas, recipes or something altogether different depending on my current mood. I've never been pigeon-holed into one category so neither is my blog. Strap in and enjoy the ride!

COM 125: Social Media

Middlesex Community College

Ayuda WordPress

Recursos, temas, plugins, tutoriales en español

Brandakin Social Media

Strategies For Your Business

WordPress News

The latest news about WordPress and the WordPress community

Make WordPress Community

Building Local Communities

Social Media HQ

Latest news, best practices, & emerging trends in social media

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Connect with Riyaadul ilm™ on Social Media

everything

GOD AND LOVE

SU Global Learning

A platform to START-UP an online learning about global Content

Syed Raza Sherazi

Software Engineer in iPhone Development

Osmaanqazikhan

Osmaanqazikhan

PARMARTH

परमार्थ परमो धर्म: धर्म स्वार्थ तथैव च:।

Design a site like this with WordPress.com
Get started