#تاریخِ_اسلامی قاضی عیاض مالکی کی جلالت علمی اور عشقِ مصطفیٰ سے کون نا واقف ہوگا؟ قاضی عیاض کی مشہور کتاب الشفاء شریف ایسی کتاب ہے جو آپ کو ہمشیہ کے لیئے امر کر گئی! شفاء شریف جیسی کتاب نہ ان سے پہلے کسی نے لکھی نہ بعد میں کوئی لکھ سکا! امام عینی,ابن حجر, امامContinue reading “:::::::وہ امام و محدث جن کی نمازِ جنازہ پونے دو سو سال بعد ادا کی گئی::::::::”
Monthly Archives: October 2022
:::::::99 والا قاعدہ::::::::
ایک بادشاہ نے وزیر سے پوچھا! کیا وجہ ھے کہ میں ہر سیاہ سفید کا مالک ہو کر بھی پریشان رہتا ہوں اور میرا خادم کنگال ہو کر بھی خوش باش رہتا ھے؟ وزیر نے کہا آپ اپنے خادم کیساتھ 99 والے قاعدے کا تجربہ کریں! بادشاہ نے کہا 99 والا قاعدہ کونسا ھے؟ وزیرContinue reading “:::::::99 والا قاعدہ::::::::”