ایک بڑے اسکول کے چھوٹے سے بچے کو جب میں نے کلاس میں ریپر پھینکتے دیکھا تو فورا بولا بیٹا اس کو اٹھائیں تو اس بچے نے جھٹ کر کے جواب دیا کہ انکل میں کوئی سوئیپر تھوڑی ہوں تھوڑی دیر میں سوئیپر انکل آ کر اٹھا لینگے ۔یہ اس بچے کا جواب نہیں تھاContinue reading “ارے خیر چھوڑیں…….*گزارش بس اتنی تھی”