ﺍﮔﺮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﯽ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﭼﺎﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ بہتر ﮨﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺘﮯ ﮔﯽ؟ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﺮﯼٰ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﮭﮏContinue reading “*ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﭘﮍﮬﯿﺌﮯ، ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﯽ ﺍﻥ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ سکتا*”
Monthly Archives: December 2020
دل پہ دستک
ایک ٹویوٹا پراڈو کے دروازے پہ ڈینٹ تھا۔ اسکے مالک نے ڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا. کوئی پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا “زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے”۔سننے والا اس کی آنکھوں میں نمی دیکھ کر قدرے حیران ہوتا اورContinue reading “دل پہ دستک”
نظم – پروین شاکر
چلو اس خواب کو ہم ترک کر دیںاور آنکھوں کو یہ سمجھا دیںکہ ہر تصویر میں ہلکا گُلابی رنگ چاہے سے نہیں آتابُہت سے نقش، نقاشِ ازل ایسے بناتا ہےکہ جن کا حاشیہ گہراسیہاور نقش ہلکا سُرمئی رہتا ہےاور جن پر کسی بھی زاویے سے چاند اُترےیہ کبھی روشن نہیں ہوتےخدا کچھ کام آدھی راتContinue reading “نظم – پروین شاکر”
مرد کی چار شادیاں سُنت ہیں لیکن کیسے؟
مرد کی چار شادیاں سُنت ہیں لیکن کیسے؟ پہلی شادی پہ جہیز سے بھرا ہوا ٹرک لے کر 18 سالہ کنواری لڑکی لے کر تین چار سو بندوں کی بارات لیجا کر ہر قسم کی جاہِلانہ رسموں رِواج کو نبھا کر پھر ہر سُنت کا مذاق اڑا کر کس مُنہ سے دوسری شادی کی باتContinue reading “مرد کی چار شادیاں سُنت ہیں لیکن کیسے؟”