🌟طاق راتوں کےاعمال🌟



جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔
🌟 *تسبیحات*🌟
🔹ایک تسبیح استغفار
🔹ایک تسبیح درود شریف
🔹ایک تسبیح کلمہ طیبہ
*لَا الٰه الّا اللّٰه*
🔹ایک تسبیح دعاۓ لیلۃ القدر
*اللّٰھُمَّ اِنَّک َعَفُوٌّ کَرِیم ٌتُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*
🔹ایک تسبیح
*اَستغفرُاللّٰه لا الٰه الّا اللّٰه اَسْأَلُکَ الْجَنّةَ وَاَعُوذُبِکَ مِنَ النّار۔*

🌟 *نوافل*🌟
🔹*دو رکعات نماز صلوۃ التوبہ ایک اٰیک گناہ جان بوجھ کر کیے جو ان جانے میں کیے جو آئندہ کریں گے۔انکو یاد کر کر کے توبہ اور استغفار کریں ۔اور آئندہ ان گناھوں سے بچنے کی توفیق مانگیں۔اوراللہ سے دعا کریں کہ تمام اخالقی برائیاں ۔غیبت ,چغلی,کینہ حسدوبغض,وغیرہ سے نجات دیں اور حفاظت فرمائیں ۔

🔹 *دو رکعات صلوۃ الشکر*
کے بعد ایک ایک نعمت کا نام لیکر شکر ادا کریں مثلا ایمان ,عزت,اولاد ,صحت ,مال وغیرہ

🔹 *دو رکعات صلوۃ الحاجات*
کے بعد سب حاجات کے لیے دعائیں مانگیں۔دین و دنیا اور آخرت میں کامیابی کیلیے۔ایمان پر خاتمہ اور کلمہ نصیب ہو۔روزمحشراللہ کے عرش کا سایہ نصیب ہو۔جنت الفردوس نصیب ہو۔بلا حساب کتاب جنت میں داخلہ نصیب ہو۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ تعالی کا بے حجاب اور دائمی دیدار نصیب ہو۔

🔹*دو رکعات نفل اس نیت سے کہ اس کا ثواب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو پہنچے اور اسکے بعد دعا مانگیں کہ اللہ ان کو مقام محمود پر پہنچائیں ۔ان کا دیدار اور شفاعت نصیب فرمائیں۔ خواب میں ان کی زیارت ہو۔ان کے دین پر چلنے والا بنائیں ۔سنتوں پر عمل کرنے والا بنائیں ۔ ہمیں جنت البقیع میں دفن ہونے کی سعادت نصیب ہو۔قیامت کے دن انکا فخر بنائیں ۔ان کے ہاتھوں جام کوثر پلائیں ۔انکے ساتھ جنت میں داخل فرمائیں اور جنت میں انکے ساتھ گھر اور شب وروز کی معیت عطا فرمائیں۔

🔹*دو رکعات نفل سب صحابہ کرام ,تبع تابعین, بزرگان دین جن کے توسط سے ہم تک دین پہنچا کو ثواب پہنچانے کی نیت سے ۔

🔹*دو رکعات نفل اپنے بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے

🔹*اپنے ہر بچے کے لیے الگ الگ دو رکعات نفل پڑھ کر دعا مانگیں۔اگر وقت کی کمی ہے تو سب بچوں کے لیے دو رکعات نفل پڑھ کر خوب دعائیں مانگیں کہ اللہ ان کو اور انکی نسلوں کو ہر قسم کے فتنے جو آج ہیں یا جو مستقبل میں آئیں گے ان سے محفوظ رکھیں اور خاص طور پر قوم لوط کی کوئی برائی ھمارے بچوں میں نہ ہو۔ بےداغ جوانی عطا ہو۔با حیا ہوں ۔خوب سیرت ہوں ۔بچیوں بچوں کے اچھے رشتوں کے لیے دعا کریں چاہے وہ گود ہی کے کیوں نہ ہوں۔

🔹*دو رکعات نفل پڑھ کر والدین کے لیےدعا کریں ۔

🔹*دو رکعات نفل پڑھ کر پوری امت مسلمہ جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے جو ابھی ہیں اور جو آئیں گے ان سب کے لیے دعا کریں۔خاص طور پر جن ممالک میں مسلمان بری طرح ظلم کا شکار ہیں ان کے لیے دعا کریں ۔

🔹*دو رکعات نفل پڑھ کر آپکے خاندان میں جو لوگ کسی پریشانی کا شکار ہیں انکے لیے دعا کریں۔

🔹*دو رکعات نفل حج اور عمرہ کی سعادت کے لیے دعا مانگیں۔

🔹*آخر میں دو رکعات نفل اس شکر کہ اللہ نے اس ساری عبادت کی توفیق دی اوراللہ اسکو قبول فرما لیں ۔

🌟 *قرآن کریم کی تلاوت*🌟
جتنی ممکن ہو سکے۔
🌟 *صدقہ*🌟
چاہے ایک درہم ہی کیوں نہ ہو۔

🌟🔹🌟🔹🌟🔹🌟🔹🌟🔹🌟

https://www.facebook.com/profile.php?id=100063748696234

https://amzn.to/3UcTpTFhttps://amzn.to/3mglblvCustomers’ Most-Loved Fashion https://amzn.to/3UcTpTFAmazon Wedding Registry https://amzn.to/3mglblvCoraje Adhesive Shower Caddy 5-Pack Shower Organizer Large Capacity Shower Shelves No Drilling Bathroom Shower Organizers Rustproof Stainless Steel Shower Shelf Silver https://amzn.to/3MjHwJEhttps://amzn.to/3MjHwJENinja MC1001C Foodi PossibleCooker PRO 8.5 Quart Multi-Cooker with 8-in-1 Slow Cooker Pressure Cooker & More Nonstick Grey https://amzn.to/3m5Mn6shttps://amzn.to/3m5Mn6shttps://khayalegumnam.wordpress.com/https://www.amazon.ca/ftu/homehttps://www.amazon.ca/ftu/homehttps://www.amazon.ca/music/unlimitedhttps://amzn.to/3GlfkSPEarn a £1.50 bounty by promoting the Amazon Baby Wishlist https://amzn.to/3GlfkSPMonitors by Samsung https://amzn.to/3nBeqv2https://amzn.to/3lYEVdo

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Cars photography | Car Spotting

It's all about the cars

Mazlan Abbas

Blogger | IoT & Social Media Influencer

www.khuch-kahi-unkahi-baten.com

Sunhairi aqwal for life changing

Issababy Creates

This is perhaps the least specific blog you will find. A variety of DIY projects, book reviews, health tips, yoga poses, fashion ideas, recipes or something altogether different depending on my current mood. I've never been pigeon-holed into one category so neither is my blog. Strap in and enjoy the ride!

COM 125: Social Media

Middlesex Community College

Ayuda WordPress

Recursos, temas, plugins, tutoriales en español

Brandakin Social Media

Strategies For Your Business

WordPress News

The latest news about WordPress and the WordPress community

Make WordPress Community

Building Local Communities

Social Media HQ

Latest news, best practices, & emerging trends in social media

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Connect with Riyaadul ilm™ on Social Media

everything

GOD AND LOVE

SU Global Learning

A platform to START-UP an online learning about global Content

Syed Raza Sherazi

Software Engineer in iPhone Development

Osmaanqazikhan

Osmaanqazikhan

PARMARTH

परमार्थ परमो धर्म: धर्म स्वार्थ तथैव च:।

Design a site like this with WordPress.com
Get started