✍۔۔۔ برقع



برقع تو وہ عورت زیب تن کرتی ہے جو بدصورت ہوتی ہے یا جسکے پاس پہننے کو کپڑے نہیں ہوتے یا جو صرف فیشن کے طور پر استعمال کرتی ہے۔

کیونکہ حیا تو نیت پر ہوتی ہے 👍

حقیقت تو یہ ہے کے آج کل زیادہ تر لڑکیاں یہ ہی بات سوچ کر پردہ نہیں کرتی ۔کے حیا نیت میں ہونی چاہئے ۔آنکھوں میں ہونی چاہئے ۔
اگر پردہ کرتی بھی ہیں تو براۓ نام سا ۔جس سے مرد حضرات اپنی آنکھوں کی پیاس بھجا ہی لیتے ہیں ۔یا پھر اتنی خوبصورتی سے پردہ کرتی ہیں کے مرد حضرات دیکھے بنا نہیں رہتے ۔
پردہ ہر حال میں مکمل اور اچھے طریقے سے کرنا چاہئے ۔کیوں کے تم عورت ہو ۔عورت کا مطلب ہے چھپی ہوئی ۔
کم از کم مرد اور عورت کا فرق تو رکھو
سینا تان کر اکڑ کر چلنے والی عورت مجھے زہر لگتی ہے میرا دل کرتا ہے انھیں پکڑ کر پوچھوں تمہارے گھر میں باپ بھائی نہیں ہیں کیا جو ایسے اترا کر چل رہی ہو ۔
اور اگر بات نیت کی ہی ہے ۔تو بہن کپڑے اتار کر فرو ۔کیا فرق پڑتا ہے آپ کی نیت تو بلکل صاف ہے کوئی کج بھی سوچے ۔
پردہ تقریبان ختم ہو چکا ہے ۔پاکستان کے بڑے شہروں میں مرد عورت کا فرق ختم ہو چکا ہے ۔
نکے نکے کپڑے پہنے جاتے ہیں ۔اور ان کپڑوں میں بہت عجیب لگتی ہیں لڑکیاں ۔سوکھی ہوئی پینسل جیسی ٹانگوں میں ٹایٹ سے پینٹی اور نکی سی فرا کی پہن کے زیرو بنی پھرتی ہیں ۔خود کو پری سمجھتی ہیں ۔ٹینگو ٹینگو سی بن کے گھوم رہی ہوتی ہیں ۔ٹھیک ہے فیشن کرو ۔پر کپڑے تو مکمل پہننے چاہئے ۔تاک کے مکمل عورت لگو ۔پہلے ایسا لباس کنجرو ں کی پہچان ہوا کرتا تھا ۔اب یہ لباس شریفوں کا اونچے طبقے کے آ لا قوالٹی کے لوگوں کی پہچان بن گیا ۔کوئی فرق ہی نہیں رہا ۔
پتا نہیں باپ بھائیوں میں شرم نہیں رہی ۔یا عورت ذات نے خود کو گرا لیا ہے
پردے کو توہین سمجھتی ہیں ۔ہمارے مارننگ شو میں بھی کنجر خانہ متعارف کروا یا جاتا ہے روزانہ ۔بن دپٹے کے دندناتی پھرتی ہیں مارننگ شو والی باجیاں
کم از کم پردہ ضرور کر لینا چاہیے پلز بہنو ۔چاہے جو بھی ہو مرتے دم تک بھی پردہ نہیں چھوڑنا چاہئے ۔
کیوں کے اگر تم پردہ نہیں کرتی تو تم عورت نہیں ہو ۔رب تعالیٰ کی طرف سے اس عورت میں مردوں کی مشا بہت ڈال دی جاتی ہے ۔اس عورت کی نظر مردوں کی نظر جیسی ہو جاتی ہے ۔اور بے پردہ عورت سے بھی پردہ واجب ہے

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Cars photography | Car Spotting

It's all about the cars

Mazlan Abbas

Blogger | IoT & Social Media Influencer

www.khuch-kahi-unkahi-baten.com

Sunhairi aqwal for life changing

Issababy Creates

This is perhaps the least specific blog you will find. A variety of DIY projects, book reviews, health tips, yoga poses, fashion ideas, recipes or something altogether different depending on my current mood. I've never been pigeon-holed into one category so neither is my blog. Strap in and enjoy the ride!

COM 125: Social Media

Middlesex Community College

Ayuda WordPress

Recursos, temas, plugins, tutoriales en español

Brandakin Social Media

Strategies For Your Business

WordPress News

The latest news about WordPress and the WordPress community

Make WordPress Community

Building Local Communities

Social Media HQ

Latest news, best practices, & emerging trends in social media

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Connect with Riyaadul ilm™ on Social Media

everything

GOD AND LOVE

SU Global Learning

A platform to START-UP an online learning about global Content

Syed Raza Sherazi

Software Engineer in iPhone Development

Osmaanqazikhan

Osmaanqazikhan

PARMARTH

परमार्थ परमो धर्म: धर्म स्वार्थ तथैव च:।

Design a site like this with WordPress.com
Get started